رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

کراچی میں چھٹی کثیرالملکی بحری مشقیں


کراچی میں چھٹی کثیرالملکی بحری مشقیں
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

امن مشقوں میں 46 ممالک کے بحری فوج کے دستے شریک ہوئے۔ مشقوں کا مقصد بحری قوتوں کے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا اور آبی گزرگاہوں کو محفوظ بنانا ہے۔ خطے کی جغرافیائی اہمیت اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تناظر میں یہ مشقیں اہم سمجھی جا رہی ہیں۔ یہ مشقیں دو سال بعد باقاعدگی سے ہو رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG