رسائی کے لنکس

امریکہ میں بھی بوئنگ کی پروازیں روک دی گئیں


امریکہ میں بھی بوئنگ کی پروازیں روک دی گئیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:06 0:00

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 737 میکس 8 طیاروں میں متواتر حادثوں کے بعد امریکہ میں بھی اس کی پروازویں روک دی گئی ہیں۔ مختلف ممالک کی جانب سے اپنے فضائی حدود میں اس طیارے کی پروازیں بند کرنے سے اسٹاک مارکیٹ میں اس کے حصص میں 10 فیصد کمی آئی ہے۔

XS
SM
MD
LG