رسائی کے لنکس

پاکستان میں سفید فام سیاحتی بلاگرز سے وی آئی پی سلوک


پاکستان میں سفید فام سیاحتی بلاگرز سے وی آئی پی سلوک
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:22 0:00

پاکستان میں سیاحت کے بارے میں بلاگ تحریر کرنے والی امریکی شہری، ایلیکس کو یہ شکایت ہے کہ پاکستانی گوروں سے بہت زیادہ مرعوب ہو جاتے ہیں اور انہیں وی آئی پی سہولتیں فراہم کرتے ہیں۔ لیکن یہی سہولتیں خود پاکستانی سیاحوں کو نہیں دی جاتیں۔

XS
SM
MD
LG