رسائی کے لنکس

پاکستان میں ہائبرڈ ٹماٹر، کیا نیا بیج مقامی ضروریات پوری کر سکے گا؟


پاکستان میں ہائبرڈ ٹماٹر، کیا نیا بیج مقامی ضروریات پوری کر سکے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

پاکستانی کھانوں کے اہم جُزو، ٹماٹر کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے۔ پنجاب میں ٹماٹر کی اس ہائبرڈ قسم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ نیا بیج پاکستان میں ٹماٹر کی مانگ کو مقامی طور پر پورا کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ فیصل آباد سے ثمن خان۔

XS
SM
MD
LG