رسائی کے لنکس

اجتماعی سحری میں شتر مرغ کے پکوان


اجتماعی سحری میں شتر مرغ کے پکوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

کراچی کے علاقے نمائش میں ایک فلاحی ادارے نے سحری میں شتر مرغ کے گوشت سے پکوان تیار کیے جنہیں کھانے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد پہنچی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ عمدہ پکوانوں سے روزے داروں کی تواضع کا مقصد غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو بھی رمضان کی خوشیوں میں شریک کرنا ہے۔

XS
SM
MD
LG