رسائی کے لنکس

logo-print

امریکی مسلمان اور سائنسی بنیادوں پر قمری مہینے کا آغاز


امریکی مسلمان اور سائنسی بنیادوں پر قمری مہینے کا آغاز
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:47 0:00

پاکستان کے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ کیوں نہ رمضان اور عید کا چاند دیکھنے کے لئے سائنس کی مدد لی جائے۔ لیکن امریکہ میں بھی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے قمری کیلنڈر جاری کئے جانے کے باوجود مسلمان کمیونٹی سائنس کا سہارا کم ہی لیتی ہے؟ تفیصلات اسد اللہ خالد سے

XS
SM
MD
LG