رسائی کے لنکس

زیرِ سمندر قدرتی وسائل کی دریافت کے قریب


زیرِ سمندر قدرتی وسائل کی دریافت کے قریب
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے بحری اُمور نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں زیرِ سمندر تیل و گیس کی دریافت کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے۔ ان کے بقول، ماہرین ہدف سے محض 200 میٹر دور ہیں اور قوم کو جلد بڑی خوش خبری ملے گی۔

XS
SM
MD
LG