رسائی کے لنکس

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بدامنی سے سیاحت بری طرح متاثر


بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بدامنی سے سیاحت بری طرح متاثر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں دہشت گرد حملے کا اثر بہت سے مقامی کاروباروں پر واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ تین دہائیوں سے جاری بدامنی نے وادی میں سیاحت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG