رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں کمسن بچی سے زیادتی کے خلاف مظاہرے


بھارتی کشمیر میں کمسن بچی سے زیادتی کے خلاف مظاہرے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:48 0:00

پیر کو وادئ کشمیر میں ایک کمسن بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف جزوی ہڑتال اور کئی مقامات پر مظاہرے ہوئے جن میں اسٹوڈنٹس نے بھی حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ منگل کو بھی چند مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔

XS
SM
MD
LG