رسائی کے لنکس

یمن میں سعودی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک


یمن میں سعودی فضائی حملے میں چھ افراد ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:41 0:00

یمن کے محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کی صبح ہوثیوں کے زیر قبضہ دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کے فضائی حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملے سعودی تیل کی تنصیبات پر ہوثیوں کے ڈرون حملوں کے جواب میں کئے گئے۔ یمن کی اس جنگ میں خواتین اور بچے سب سے زیادہ مشکلات کا شکار ہیں۔

XS
SM
MD
LG