رسائی کے لنکس

بلوچستان میں اپوزیشن کے مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال


بلوچستان میں اپوزیشن کے مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:03 0:00

بلوچستان میں متحدہ اپوزیشن جماعتوں نے بدامنی، ترقیاتی فنڈز استعمال نہ کیے جائے اور مہنگاٸی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماوں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ مزید تفصیلات مرتضیٰ زہری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG