رسائی کے لنکس

کجھور کے پتوں سے بنی دستکاریاں


کجھور کے پتوں سے بنی دستکاریاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:34 0:00

کھجور کے خشک پتوں سے گھریلو استعمال کی کئی چیزیں تیار کی جاتی ہیں جن میں ہاتھ کے پنکھے، چنگیریں، چٹائیاں اور کئی دوسری اشیاء شامل ہیں۔ دیہی علاقوں کی یہ دستکاری مناسب معاوضہ نہ ملنے کے باعث رفتہ رفتہ ختم ہوتی جا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG