رسائی کے لنکس

بلاول کی پیشی کے موقع پر جیالوں اور اہلکاروں میں تصادم


بلاول کی پیشی کے موقع پر جیالوں اور اہلکاروں میں تصادم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:15 0:00

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع قومی احتساب بیورو کے دفتر میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی پیشی کے موقع پر ڈی چوک میں پیپلز پارٹی کے کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا۔ پولیس نے پی پی پی کارکنان کو روکنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔

XS
SM
MD
LG