رسائی کے لنکس

خوف کی فضا میں آرٹ کی تعلیم


خوف کی فضا میں آرٹ کی تعلیم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:38 0:00

بلوچستان میں ہزارہ اقلیت کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی ہے لیکن خوف کی فضا نے ہزارہ کیمونٹی کو اپنے علاقوں تک محدود کر دیا ہے۔ کوئٹہ میں فاضل حسین موسوی خوف اور دہشت گردی کے باوجود اپنی آرٹ اکیڈمی اسکیچ کلب میں طلبا اور طالبات کو فائن آرٹس کی تعلیم دے رہے ہیں۔ علی حسین کی ڈیجٹل رپورٹ

XS
SM
MD
LG