رسائی کے لنکس

’تمام لوگوں کو اپنے عقیدے پر آزادی سے عمل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے‘


’تمام لوگوں کو اپنے عقیدے پر آزادی سے عمل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00

مذہبی آزادیوں کو فروغ دینے کے لیے واشنگٹن میں 3 روزہ مینیسٹریل سمٹ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے تقریبا سو ممالک کے وزراء خارجہ نے مساجد، گرجا گھروں اور یہودی عبادت گاہوں پر حملوں کے واقعات میں بچ جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

XS
SM
MD
LG