رسائی کے لنکس

فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد 16 نشستوں پر پہلی بار انتخابات


فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد 16 نشستوں پر پہلی بار انتخابات
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

پاکستان کے قبائلی علاقے گزشتہ 2 دہائىوں سے دہشت گردی اور طالبان کی موجودگی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ وہاں ہفتے کے روز پہلی بار عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد 16 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کا علاقے اور لوگوں پر کیا اثر پڑے گا؟ عائشہ تنظیم اور عائشہ خالد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG