رسائی کے لنکس

ٹیک انڈسٹری کے رضاکاروں کا غریب افراد کے لیے 'عام' سا کام


ٹیک انڈسٹری کے رضاکاروں کا غریب افراد کے لیے 'عام' سا کام
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:44 0:00

امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل اور اس کے گردونواح میں قائم ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں سے بہت سے پاکستانی بھی وابستہ ہیں۔ ان کمپنیوں سے منسلک کچھ پاکستانی ہر ماہ رضاکارانہ طور پر شہر کے بے گھر افراد کے لیے خوراک اکٹھی کر کے ان میں تقسیم کرتے ہیں۔ تفصیلات ندیم یعقوب سے۔

XS
SM
MD
LG