رسائی کے لنکس

logo-print

قاضی بشیر ایڈووکیٹ کا چیمبر کون آباد کرے گا۔۔۔۔؟


قاضی بشیر ایڈووکیٹ کا چیمبر کون آباد کرے گا۔۔۔۔؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:32 0:00

2016 میں کوئٹہ خودکش دھماکے کا نشانہ بننے والے 56 وکیلوں میں قاضی بشیر ایڈووکیٹ بھی شامل تھے۔ ان کے 15 سالہ فرزند اسماعیل قاضی اس وقت ایف ایس سی کے طالب علم ہیں اور مستقبل میں وکیل بن کر اپنے والد کا چیمبر دوبارہ آباد کرنے اور لوگوں انصاف دلانے کے خواہش مند ہیں۔ مرتصیٰ زہری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG