رسائی کے لنکس

واشنگٹن کے پوٹومیک دریا میں تیرتی لیبارٹری


واشنگٹن کے پوٹومیک دریا میں تیرتی لیبارٹری
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ساتھ ساتھ بہنے والے پوٹومیک دریا کو صاف رکھنے کے لیے ایک تیرتی ہوئی لیبارٹری اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کرتی ہے کہ اس دریا میں کس قسم اور کتنی تعداد میں ایسے بیکٹریا موجود ہیں جو پانی میں آلودگی کا سبب بن رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG