No media source currently available
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔ امریکہ اور طالبان کے مذاکرات کا مستقبل؟ امریکہ کی ٹیرر واچ لسٹ اور عدالتی فیصلہ۔ پولیو کا خاتمہ کیسے ؟ آیئے سوات چلیں ۔ رانی شمیم سے ملاقات اور شو بز راوئڈ اپ