رسائی کے لنکس

'خطاطی ہر چیز پر ہو سکتی ہے'


'خطاطی ہر چیز پر ہو سکتی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

سوات کے شمس الاقبال شمس ایک ماہر خطاط ہیں۔ لیکن ان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ مصنوعی کاغذ کے سوا ہر دستیاب شے بشمول پتھروں، پتوں، ہڈیوں اور سبزیوں پر خطاطی کرتے ہیں۔ شمس کے بقول وہ اب تک ہزاروں فن پارے تخلیق کر چکے ہیں۔ لیکن اُنہیں اس بات کا دکھ ہے کہ نوجوان نسل اس فن پر توجّہ نہیں دے رہی۔

XS
SM
MD
LG