رسائی کے لنکس

'اداکاروں کو لگتا ہے حب الوطنی کے سہارے اُن کی مقبولیت بڑھے گی'


'اداکاروں کو لگتا ہے حب الوطنی کے سہارے اُن کی مقبولیت بڑھے گی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:53 0:00

ڈرامہ ’عہد وفا‘ کے مرکزی کرداروں میں شامل اداکار احمد علی اکبر نے اپنی فلم ’لال کبوتر‘ کے لئے واشنگٹن کے سالانہ جنوبی ایشیائی فلمی میلے میں بہترین اداکار کا جیوری ایوارڈ جیتا ہے۔ وائس آف امریکہ کی سارہ زمان کی احمد علی اکبر سے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں کام کرنے کے تجربے کے بارے میں گفتگو۔

XS
SM
MD
LG