رسائی کے لنکس

آسٹریلیا میں شہریوں کی جانوروں کو آگ سے بچانے کی کوششیں


آسٹریلیا میں شہریوں کی جانوروں کو آگ سے بچانے کی کوششیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:46 0:00

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اب تک 63 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبہ تباہ ہوچکا ہے اور کروڑوں جانور ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایک طرف تباہی کے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آرہے ہیں اور دوسری جانب ریسکیو اور سپورٹ کی بہت سی کہانیاں بھی سامنے آرہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG