رسائی کے لنکس

اسٹیٹ آف پریس حصہ سوئم: سدھارتھ وردراجن


اسٹیٹ آف پریس حصہ سوئم: سدھارتھ وردراجن
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:35 0:00

’اسٹیٹ آف پریس‘ سیریز کے تیسرے انٹرویو میں سارہ زمان نے سینیئر ایڈیٹر سدھارتھ وردراجن سے بات کی جو کہتے ہیں کہ مودی دور میں صحافتی اداروں پر پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ دباؤ ہے۔ آج سچ لکھنے کی پاداش میں ان کا ادارہ ’دا وائر‘ ہتک عزت کے الزام میں کروڑوں کے مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG