رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ 31 جولائی کا پروگرام


View 360 - جمعہ 31 جولائی کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:09 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھئے، افغان طالبان کا عید پر عارضی جنگ بندی کا اعلان، کیا امن مذاکرات کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟ امریکہ کا جرمنی سے ہزاروں فوجی نکالنے کا فیصلہ، وجہ کیا ہے؟ اور آن لائن تعلیم کے بارے میں اساتذہ کی رائے کیا ہے؟

XS
SM
MD
LG