رسائی کے لنکس

منگل 4 اگست کا بلیٹن


منگل 4 اگست کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:30 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے منگل سے وادی کے مختلف حصوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد اس سال نومبر تک 8600 سے کم کر کے چار سے پانچ ہزارکے درمیان کر دی جائے گی، امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ کیا ہے، پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان بھی پیر کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے باعث سکول بند ہونے سے دنیا بھر میں پوری نسل کو بحران کا سامنا ہے اور اسرائیل کی فضائیہ نے شام کی فوج کی کئی تنصیبات پر بمباری کی ہے۔

XS
SM
MD
LG