رسائی کے لنکس

View 360 - بدھ 16 ستمبر کا پروگرام


View 360 - بدھ 16 ستمبر کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:15 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: خواتین کا تحفظ کیا صرف خواتین کا مسئلہ ہے؟ ملیے حقوقِ نسواں کی جنگ میں مردوں کی ذہن سازی کرنے والے عمر آفتاب سے؛ پاکستان میں اسکول تو کھل گئے لیکن والدین پریشان، بچوں کو اسکول بھیجنے پر ڈاکٹر کیا کہہ رہے ہیں؟ اور کمپیوٹر کے دور میں قلم اور تختی کے ساتھ خطاطی کا ہنر زندہ رکھنے والے ایک ماہر خطاط کی کہانی۔

XS
SM
MD
LG