رسائی کے لنکس

روس کا 'ریمبو' ڈاکیا


روس کا 'ریمبو' ڈاکیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:01 0:00

روس کے سرگئی کنداکوف 'پوسٹل ریمبو' کے نام سے مشہور ہیں۔ وہ روس کے ایک دور دراز گاؤں کریزنی یار سے رابطے کا واحد ذریعہ ہیں۔ اس گاؤں تک پہنچنا انتہائی مشکل ہے جہاں کوئی سرکاری عہدے دار نہیں جاتا۔ لیکن سرگئی خصوصی ٹرک پر نہ صرف وہاں ڈاک لے جاتے ہیں بلکہ دوائیں اور دیگر اشیائے ضروریہ بھی پہنچاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG