رسائی کے لنکس

اکثر والدین ہکلاہٹ کو مرض کیوں نہیں سمجھتے؟


اکثر والدین ہکلاہٹ کو مرض کیوں نہیں سمجھتے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:42 0:00

ہکلاہٹ کا شکار افراد کا اکثر مذاق تو اڑایا جاتا ہے لیکن اُن کے علاج کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ کیوں کہ اکثر والدین ہکلاہٹ کو مرض ہی نہیں سمجھتے۔ لاہور میں ہکلاہٹ کے شکار افراد کی مدد کے لیے کیسے پروگرامز موجود ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG