رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ 20 نومبر کا پروگرام


View 360 - جمعہ 20 نومبر کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:23:54 0:00

آج ویو تھری سکسٹی میں دیکھیے: امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں جو بائیڈن کو اتنی بڑی لیڈ سے کامیابی نہیں ملی جس کا اندازہ لگایا جا رہا تھا، تو کیا رائے عامہ کے جائزے غلط تھے؟ ماہرینِ صحت کے مطابق کرونا وائرس کا ذکر سننے کی عادت وبا کے بارے میں اکتاہٹ اور لاپرواہی کو جنم دے رہی ہے اور کچھ پاکستانی انٹرنیٹ سیلبرٹیز جن کے لیے سوشل میڈیا نے بند دروازے کھولے۔

XS
SM
MD
LG