No media source currently available
کرونا وائرس کے باعث میل ملاپ میں کمی آئی ہے لیکن سوشل میڈیا کا استعمال پہلے سے زیادہ ہو رہا ہے۔ مگر سیاسی تناؤ کے اس دور میں سوشل میڈیا خاصا اینٹی سوشل بھی لگنے لگا ہے جہاں گپ شپ کم اور بحث و تکرار زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ