رسائی کے لنکس

لاہور: ماڈل ہوائی جہاز اڑانے کا شوقین نوجوان


لاہور: ماڈل ہوائی جہاز اڑانے کا شوقین نوجوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

ویسے تو ایئرپورٹ تعمیر کرنے کے لیے وسیع اراضی اور کثیر سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن لاہور میں جہاز آڑانے کا شوقین ایک نوجوان خود چھوٹا سا ہوائی اڈہ بنا رہا ہے جہاں سے وہ اپنے ریڈیو کنٹرولڈ ماڈل جہاز با آسانی اڑا سکے گا۔ ماڈل ہوائی جہاز رکھنا اور اڑانا خاصا مہنگا شوق ہے۔ یہ نوجوان اسے کیسے پورا کر رہا ہے؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG