رسائی کے لنکس

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی کے لیے پاکستان کیا کر رہا ہے؟


ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی کے لیے پاکستان کیا کر رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاکستان کے پاس گیمنگ انڈسٹری میں آگے بڑھنے کے اچھے مواقع موجود ہیں۔ لیکن ایپلی کیشنز کی بندش سے نہ صرف انڈسٹری بلکہ ملکی معیشت کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔ ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے لیے پاکستان کیا کررہا ہے؟ جانیے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے۔

XS
SM
MD
LG