رسائی کے لنکس

کینسر کو شکست دینے والا پاکستانی امریکی ڈاکٹر


کینسر کو شکست دینے والا پاکستانی امریکی ڈاکٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00

​امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے رہائشی ڈاکٹر سجاد اقبال کے کینسر کے بارے میں عام ڈاکٹروں کو زیادہ معلومات نہیں تھیں۔ اس صورتِ حال میں ڈاکٹر سجاد نے اپنے مرض کے علاج کا ذمہ خود اٹھایا اور کینسر کو شکست دینے کے بعد اب ان کی زندگی کا مشن کینسر کے مریضوں کو  آگاہی دینا ہے۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG