رسائی کے لنکس

امریکہ میں بچوں کی پرورش اتنی مہنگی کیوں؟


امریکہ میں بچوں کی پرورش اتنی مہنگی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:18 0:00

بچوں کی پرورش ہر معاشرے میں ہی اہم فرض اور ذمہ داری سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ میں یہ ذمہ داری والدین کی جیب پر کافی بھاری پڑتی ہے۔ کرونا وائرس بحران میں یہ اخراجات برداشت کرنا بہت سے امریکی خاندانوں کے لیے خاصا مشکل ہو گیا ہے۔ تفصیلات دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG