رسائی کے لنکس

بدھ، 7 اپریل 2021 کا بلیٹن


بدھ، 7 اپریل 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:43 0:00

روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مخصوص فوجی ساز و سامان فراہم کرنے کے لیے تیار ہے؛ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے عالمی معیشت پر کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کی رواں سال شرح نمو 1٫5 فی صد رہنے کی توقع ہے اور امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل سے امریکہ کی تمام بالغ آبادی یعنی 16 برس سے زائد عمر کے افراد کرونا وائرس ویکسین لگوانے کے اہل ہوں گے۔

XS
SM
MD
LG