پشاور کی یونیورسٹی میں ملازمین کے بچوں کا 'ڈے کیئر سینٹر'
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اکثر ماؤں کو بچوں کی پیدائش کے بعد دیکھ بھال کے لیے ملازمت چھوڑنی پڑتی ہے جس سے ان کا کریئر داؤ پر لگ جاتا ہے۔ پشاور میں قائم ایک یونیورسٹی نے اپنے ہی ادارے میں 'ڈے کیئر سینٹر' بنایا ہے تاکہ ملازم خواتین کے بچوں کا خیال رکھا جا سکے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ