رسائی کے لنکس

بلاسود قرضے فراہم کرکے لوگوں کی مدد کرنے والا ادارہ 'اخوت'


بلاسود قرضے فراہم کرکے لوگوں کی مدد کرنے والا ادارہ 'اخوت'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:14 0:00

پاکستانی ادارہ 'اخوت' گزشتہ 20 برسوں میں لگ بھگ 150 ارب روپے کے بلاسود قرضے عام لوگوں کو فراہم کر چکا ہے۔ اس ادارے کی مدد سے سیکڑوں افراد روزگار کما رہے ہیں۔ چند ہزار روپے سے شروع ہونے والا یہ ادارہ منافع کمائے بغیر لوگوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنے میں کیسے مدد کر رہا ہے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG