رسائی کے لنکس

View 360 - پیر، 14 جون 2021 کا پروگرام


View 360 - پیر، 14 جون 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:28 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: سندھ میں کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ 20 سال کی کم ترین سطح پر، حکام اور کاشت کار پریشان؛ جو بائیڈن پہلے غیر ملکی دورے پر، امریکہ اور امریکی صدر کے بارے میں یورپی عوام کی رائے میں بہتری؛ اور افغانستان میں قالین سازوں کا روزگار بدلتے حالات کے باعث غیر یقینی کا شکار۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG