رسائی کے لنکس

View 360 - جمعہ، 16 جولائی 2021 کا پروگرام


View 360 - جمعہ، 16 جولائی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:29 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: کیا پاکستان کی مجوزہ کانفرنس افغانستان میں امن کا راستہ ہموار کر پائے گی؟ عیدالاضحٰی سے قبل مویشی منڈیوں میں لوگوں کا رش، کرونا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر کس حد تک عمل کیا جا رہا ہے؟ اور 'لائف تھری سکسٹی' میں جانیے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG