رسائی کے لنکس

View 360 - پیر، 19 جولائی 2021 کا پروگرام


View 360 - پیر، 19 جولائی 2021 کا پروگرام
please wait

No media source currently available

0:00 0:24:31 0:00

آج ویو 360 میں دیکھیے: افغانستان میں جاری پرتشدد لڑائی اور افراتفری کی وجہ سے افغان خاندان گھر بار چھوڑنے پر مجبور، امدادی اداروں کو تشویش؛ پاکستان میں قدرتی حسن سے مالا مال گلیات میں نئے ٹورسٹ اسپاٹس، کیا سیاحت کی ترقی کے نئے منصوبے غیر ملکی سیاحوں کو بھی مائل کر سکیں گے؟ اور حالات سے مجبور بے گھر امریکیوں کی مدد کرنے والے ایک ادارے کی کاوشیں۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG