رسائی کے لنکس

پیر، 19 جولائی 2021 کا بلیٹن


پیر، 19 جولائی 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:42 0:00

افغان حکومت اور اقوام متحدہ نے جنگ بندی اور طالبان کے حملے روکنے سے متعلق افغانستان میں سفارتی مشنوں کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے؛ افغان حکومت اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دو روزہ مذاکرات ختم ہو گئے ہیں جس میں فریقین نے آئندہ ہفتے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے؛ افغان حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں افغان سفیر اور سفارتی عملے کی واپسی کے اعلان کے بعد پاکستان نے توقع ظاہر کی ہے کہ افغان حکومت اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرے گی اور مکہ مکرمہ میں حج کے موقع پر ہزاروں مسلمان حج کا فریضہ ادا کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG