رسائی کے لنکس

بدھ، 8 ستمبر 2021 کا بلیٹن


بدھ، 8 ستمبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:40 0:00

افغانستان میں طالبان نے تمام 34 صوبوں پر قبضے کے بعد منگل کو ایک 33 رکنی عبوری کابینہ کا اعلان کیا؛ عبوری حکومت میں زیادہ تر وہ طالبان رہنما شامل ہیں جو ماضی میں پاکستان کی اس وقت کی فوج کے قریب سمجھے جاتے رہے ہیں؛ سرگرم افغان خواتین نے کابل میں پانچویں روز بھی اپنا احتجاج جاری رکھا، جبب کہ طالبان نے ان کا راستہ روکا؛ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے کوئٹہ اور دیگر علاقوں سے 7 سو سے زائد افغان پناہ گزینوں کو پکڑ کر ملک سے بے دخل کیا ہے اور مصر کی ایک عدالت نے سات پاکستانیوں کو سزائے موت سنا دی ہے، ان پر بحیرہ احمر کے راستے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کا الزام تھا۔

XS
SM
MD
LG