رسائی کے لنکس

پیر، 18 اکتوبر 2021 کا بلیٹن


پیر، 18 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
please wait

No media source currently available

0:00 0:15:42 0:00

افغانستان چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کراسنگ پوائنٹ اتوار کو افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے؛ افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے ماسکو کانفرنس 19 اکتوبر کو روس میں ہو رہی ہے؛ صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں ایک بم دھماکے میں ایک پولیس اہل کار ہلاک جب کہ عام شہریوں سمیت 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں؛ ہیٹی میں پولیس نے ایک بدنام زمانہ گینگ پر امریکہ میں قائم ایک تنظیم کے 17 مشنریوں کے اغوا کا الزام لگایا ہے اور امریکہ کے پہلے سیاہ فام امریکی وزیر خارجہ اور اعلیٰ فوجی افسر کولن پاول، آج پیر کے روز، کووڈ نائینٹین کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG