رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-20-10


نیوز بلیٹن 2021-20-10
please wait

No media source currently available

0:00 0:11:43 0:00

طالبان حکومت اور تقریباً گیارہ ملکوں کے نمائندے آج بدھ کو افغانستان کی صورت حال پر ماسکو میں اجلاس کر رہے ہیں؛ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال افغانستان کی معیشت میں 30 فی صد تک سکڑ جائے گی؛ دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے قائم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لے کر اس کی گرے لسٹ میں موجودگی کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان کے لیے سفیر کی نامزدگی بھی شامل ہے۔

XS
SM
MD
LG