رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-29-11


نیوز بلیٹن 2021-29-11
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:38 0:00

جنوبی افریقہ میں کرونا کی نئی قسم 'اومی کرون' کے انکشاف کے بعد ایک مرتبہ پھر مختلف ممالک وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرتے ہوئے مختلف پابندیاں عائد کر رہے ہیں؛ افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن اخوند نے عالمی برادری اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کریں ورنہ بھوک اور افلاس کے باعث ملک مزید مشکلات سے دوچار ہو سکتا ہے اور سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز نقد ڈپازٹ اور 1.2 ارب ڈالر کی موخر ادائیگیوں پر تیل فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG