رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-21-01


نیوز بلیٹن 2021-21-01
please wait

No media source currently available

0:00 0:09:42 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ عراقی سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ داعش کے مسلح افراد نے بغداد کے شمال میں ایک پہاڑی علاقے میں فوج کی ایک بیرک پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں گیارہ فوجی ہلاک ہو گئے؛ شامی امدادی کارکنوں اور جنگ کے ایک نگران ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کے حمایت یافتہ اپوزیشن جنگجوؤں کے زیر کنٹرول قصبے پر راکٹ حملے میں چھ شہری ہلاک اور ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کرونا وائرس کے مزید 23 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 961 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG