رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-24-01


نیوز بلیٹن 2021-24-01
please wait

No media source currently available

0:00 0:13:04 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اوسلو میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں طالبان کے وفد اور ناروے کی حکومت اور کئی اتحادی ممالک کے درمیان افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی صورت حال کے تناظر میں تین روزہ مذاکرات شروع ہو گئےہیں؛ متحدہ عرب امارات نے پیر کو کہا کہ اس نے ابوظہبی کو نشانہ بنانے والے دو بیلسٹک میزائلوں کو روک دیا اور واشنگٹن میں ویکسینیشن مینڈیٹ مخالف کئی ہزار مظاہرین نے نیشنل مال پر مارچ کیا۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG