رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-26-01


نیوز بلیٹن 2021-26-01
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:01 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ حکومت پاکستان کی درخواست پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ ایک بار پھر ملتوی کر دی ہے؛ امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جوناتھن فائنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں جوابی کارروائیوں سے متعلق تمام فیصلے نیٹو اتحاد کرے گا اور امریکہ میں سی ڈی سی کووڈ ڈیٹا ٹریکر کے مطابق جنوری کے وسط میں روزانہ نئے کیسز کی اوسط تعداد ساڑھے سات لاکھ سے آٹھ لاکھ کے درمیان رہی۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG