رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-27-01


نیوز بلیٹن 2021-27-01
please wait

No media source currently available

0:00 0:10:53 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ ۔ اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے ’ون یو این ٹرانزیشنل انگیجمنٹ فریم ورک کے ایک وسیع طریقہ کار کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد سال 2022 کے دوران افغان عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لانے میں مدد فراہم کرنا ہے؛ پاکستان کی حکومت اور قیدیوں کے حقوق کی تنظیموں نے سعودی عرب کی کابینہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے اور یوکرین میں جمعرات کو نیشنل گارڈ کے ایک رکن نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کر دی جس میں پانچ افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG